Although the function (sin x)/x is not defined at zero, as x becomes closer and closer to zero, (sin x)/x becomes arbitrarily close to 1. We say that "the limit of (sin x)/x as x approaches zero equals 1."
اصطلاح
term
حد تفاعل تعسّفی
limit function arbitrary
ریاضیات میں فنکشن کی حد بنیادی تصور ہے احصا اور تحلیل میں، کسی ادخال کے قریب دالہ کے کردار کے متعلق۔ غیر رسمی طور پر، فنکشن f کسی ادخال x کو اخراجf(x) تفویض کرتی ہے۔ فنکشن کی ادخال p پر حد L ہو گی اگر f(x) "قریب" ہو L کے جب بھی x "قریب" ہو p کے۔ دوسرے الفاظ میں، f(x) قریب تر ہوتی جائے گی L کے جیسے جیسے x قریب تر ہوتا جاتا ہے p کے۔ زیادہ خاصاً، جب f کا اطلاق p کے "کافی" قریب ہر ادخال پر کیا جائے، تو نتیجہ اخراج ایسا ہو گا جو L کے "تعسّفی" قریب ہو گا۔ اگر p کے "قریب" ادخال ایسے اخراج پیدا کریں جو بہت مختلف ہوں، تو کہا جائے گا کہ حد وجود نہیں رکھتی۔ رسمی تعاریف انسویں صدی میں بنائی گئیں جو نیچے دی ہیں۔
تعاریف
ذیل میں دی گئی -(ε, δ)تعاریف جامع طور فنکشن کی حد تسلیم کی جاتی ہیں۔
حقیقی لکیر پر تفاعل
فرض کرو کہ f : R → R تعریف ہے حقیقی لکیر پر اور اعداد p,L ∈ R، تو ہم کہتے ہیں کہ فنکشن f کی حد L ہے جب x قریب ہوتا جاتا ہے p کے اور لکھتے ہیں
اگر بشرط اگر ہر حقیقی ε> 0 کے لیے ایسا حقیقی δ> 0 وجود رکھتا ہو کہ 0 <| x - p | <δ سے تفویض ہوتا ہو کہ | f(x) - L | <ε.
غور کرو کہ اس حد کی قدر f(p) پر منحصر نہیں۔
یکطرفہ حدیں
متبادلاً، متغیر x چاہے اُوپر (دائیں طرف) سے p کے قریب آ رہا ہو، اس صورت میں حد کو لکھا جائے گا
یا پھر نیچے (بائیں طرف) سے کے p قریب آ رہا ہو، تو اس صورت میں حد کو لکھا جائے گا
اگر یہ دونوں حدیں برابر ہوں اور کے برابر ہوں تو پھر اسے f(x) کی p پر حد کہا جا سکتا ہے۔ اگر یہ دونوں حدیں L کے برابر نہ ہوں تو p پر اس فنکشن کی حد وجود نہیں رکھتی۔
f(x)S> 0x> S.
لامتناہی سے وابستہ حدیں
اگر توسیعی حقیقی لکیرR کو دیکھا جائے، یعنی، R ∪ {-∞, ∞}، تو پھر لامتناہی پر فنکشن کی حد تعریف کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔
اگر f(x) حقیقی قدر فنکشن ہو، تو f کی حد جب x لامتناہی کی طرف نکلے، L ہو گی، علامتاً
اگر بشرط اگر تمام کے لیے ایسا S> 0 وجود رکھتا ہو کہ ہو جب بھی x> S.